HBLTTI: 18259.02 (17-04-2026 18:30:00)

ایچ بی ایل سیونگز ایپ

بچت اب ہے آسان

HBL ایسیٹ ایپ

qr-code (1)
ڈائون لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں

HBL ایسیٹ مینجمنٹ کے زیرِ انتظام HBL ایسیٹ ایپ پیش ہے۔ ہمارے موٹو “بچت بنا دی آسان” کے تحت، اب بچت صرف چند کلکس میں۔

پروڈکٹس کے لیے “ون اسٹاپ شاپ” ہونے کے علاوہ، ہماری ایپ متعدد خصوصیات بھی فراہم کرتی ہے جیسے آن لائن ٹرانزیکشنز، انویسٹمنٹ ٹریکرز، فنڈ کی کارکردگی، مارکیٹ اپ ڈیٹس، آن بورڈنگ گائیڈز، اور ٹیکس اور دیگر کیلکولیٹشنز۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

آن لائن ٹرانزیکشن

پراڈکٹ کی تفصیلات

پرسنل ڈیش بورڈ

فنڈز کی کارکردگی

کیلکولیٹر

ادائیگی بذریعہ راست

VPS

گائیڈز اور بہت کچھ۔

HBLTTI: 18259.02 (17-04-2026 18:30:00)