HBLTTI: 18361.46 (14-05-2026 18:30:00)

سیپریٹلی مینیجڈ اکاؤنٹس (SMAs)

اگر آپ سرمائے میں اضافہ، سرمائے کی حفاظت یا کسی مخصوص منافع کے ہدف کے خواہاں ہیں تو ہمارے آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کردہ سیپریٹلی مینیجڈ اکاؤنٹس (SMAs) آپ کے مالی اہداف کے حصول میں مدد کر سکتے ہیں۔

سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو آپ کی ضروریات، سرمایہ کاری کے دورانیے اور رسک برداشت کی صلاحیت کی بنیاد پر تیار اور منظم کیا جاتا ہے۔ ہمارے ماہر، تجربہ کار، اور پیشہ ور تجزیہ کاروں اور فنڈ مینیجرز کی ٹیم آپ کی ضروریات کے مطابق حل فراہم کرتی ہے، جہاں ہم آپ کی سرمایہ کاری کو آپ کےلے بہترآمدنی کا سبب بناتے ہیں۔

SMA عام طور پر کارپوریٹ کلائنٹس اور بڑی سرمایہ کاری کرنے والے افراد کو پیش کیا جاتا ہے۔

SMAs کے تحت پیش کردہ خدمات

ہماری سرمایہ کاری کی مشاورتی خدمات میں درج ذیل شامل ہیں:

  1. ڈسکریشنری پورٹ فولیو مینجمنٹ
  2. نان ڈسکریشنری پورٹ فولیو مینجمنٹ
  3. ایڈوائزری

Let our expert guide you

111-425-262

HBLTTI: 18361.46 (14-05-2026 18:30:00)