بچت کریں ہمارے شریعہ
کمپلائنٹ پلانز کےذریعے
پینشن فنڈز جو آپ کی فکروں کو بھی ریٹائر کریں
میں جانناچاہتا ہوں
مجھے موقع دیں
مجھے تلاش ہے
منظم بچت وقت کے ساتھ بڑھتی ہے
دیکھیے HBL ایسٹ مینجمنٹ میں یہ کیسے ہوتا ہے
اگر میں نے
Rs
روپے کی سرمایہ کاری
سال پہلے کی ہوتی
تو میری موجودہ سرمایہ کاری ہوتی
Rs. 179,092
- ڈسکلیمر: میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پر منحصر ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں۔
ایوارڈز اور اعزازات
بہترین انکم فنڈ مینیجر – کنونشنل
۲۲واں سالانہ ایکسیلنس ایوارڈ، CFA سوسائٹی پاکستان
بہترین انکم فنڈ مینیجر – اسلامک
۲۲واں سالانہ ایکسیلنس ایوارڈ، CFA سوسائٹی پاکستان
برانڈ آف دی ایئر – HBL ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ
برانڈ آف دی ایئر ایوارڈز ۲۰۲۶
سال کا تیزی سے ترقی کرنے والا برانڈ – HBL ایسیٹ ایپ
برانڈ آف دی ایئر ایوارڈز ۲۰۲۶
آپ کا بھروسہ پیشہ ورانہ ہاتھوں میں
فصیح احمد
ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کی طرف سے پیش کی جانے والی ڈیجیٹل خدمات سے پوری طرح مطمئن ہوں خاص طور پر ایچ بی ایل بچت ایپ سے۔ ۔ تمام سروسز جن کا تعلق سرمایہ کاری، ریڈمپشن اور بات چیت سے ہو اس نئے اضافہ کے ذریعے سہولت سے استعمال کی جا سکتی ہیں۔
فریحہ حامد
میں مجموعی طور پرخدمات سے واقعی مطمئن ہوں، میں نے اپنے پڑوسی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کے ساتھ سرمایہ کاری کریں۔۔
اشتیاق احمد
میں ایچ بی ایل ایسیٹ مینجمنٹ کی متعدد سروسز استعمال کرتا ہوں اور ان سے پوری طرح مطمئن ہوں۔
شہزاد احمد
میں خدمات سے خوش ہوں، مجھے حال ہی میں ایک مسئلہ کا سامنا کرنا پڑا لیکن یہ کافی آسانی سے حل ہو گیا۔
محمد کامران
چاہے ریڈمپشن ہو یا ڈیجیٹل سروسز، اب تک میں ہرسہولت سے خوش ہوں۔